Monday, July 13, 2026
 

ہاکس بے ٹرٹل بیچ کے قریب سمندر میں ڈوب کر خاتون جاں بحق

 



ہاکس بے ٹرٹل بیچ کے قریب سمندر میں ڈوب کر خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ہٹ نمبر این 123 کے قریب پیش آیا، خاتون کی لاش غوطہ خوروں نے نکال لی۔ متوفیہ کی شناخت کنول جاوید کے نام سے ہوئی، لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کی گئی جس کے بعد لواحقین کے حوالے کی جائے گی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل