Loading
لاہور میں معروف کاروباری شخصیت میاں ادریس کو ایئر پورٹ سے حراست میں لے لیا گیا۔
ذرائع نے کہا کہ میاں ادریس کا نام پی این آئی ایل میں شامل تھا، میاں ادریس لاہور ایئرپورٹ سے بیرون ملک فلائی کرنے لگے تو امیگریشن حکام نے روک لیا۔
ذرائع کے مطابق میاں ادریس کیخلاف 12 ارب روپے کے "بجلی فراڈ" کا مقدمہ درج ہے، ایف آئی اے فیصل آباد میں مقدمہ نمبر 35 /2026 درج کیا گیا، فیسکو کے دو سابق افسران سعید اختر اور خورشید عالم بھی حراست میں لے لیے گئے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل