Tuesday, July 21, 2026
 

کوئٹہ کے رہائشی کے ہاں 5 بچوں کی بیک وقت پیدائش

 



کوئٹہ کے ایک رہائشی کے ہاں 5 بچوں کی بیک وقت پیدائش ہوئی جس پر اہل خانہ خوشی سے نہال ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بچوں کی پیدائش ایک نجی اسپتال میں ہوئی جن میں 3 بیٹیاں اور دو بیٹے شامل ہیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ پانچوں بچوں کو 10 دن تک خصوصی نگہداشت میں رکھا جائے گا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل