Wednesday, July 22, 2026
 

کراچی، ایم اے جناح روڈ پر بجلی کے تاروں میں لگنے والی آگ نے درختوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا

 



ایم اے جناح روڈ آنکھوں کے اسپتال کے قریب بجلی کے تاروں میں شارٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے شعلوں نے قریبی درختوں کو بھی اپنی لپٹ میں لے لیا۔ جس کے باعث آگ نے شدت اختیار کرلی جبکہ موقع پر موجود افراد میں بھگڈر مچ گئی۔ تاہم فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل