Sunday, July 26, 2026
 

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئر انڈس کا لائسنس بحال کردیا

 



سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئر انڈس کا لائسنس بحال کردیا جس کے بعد ایئر انڈس نے جلد اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جس کے لیے  سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئر انڈس کا لائسنس بحال کردیا  ایئر انڈس ایئر بس 320 طیاروں کے ساتھ فلائٹ آپریشن چلانے کا ارادہ رکھتی ہے چند سال قبل  سول ایوی ایشن نے رولز کی خلاف ورزی پر ایئر انڈس کا لائسنس منسوخ کیا گیا تھا،ذرائع

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل