Loading
روس میں ایک بھارتی طالب علم نے کہا ہے کہ حال ہی میں ہوئے بہار میں سی جے پی کے مظاہروں کے حوالے سے اُس پر غلط الزام عائد کردیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بہار سے تعلق رکھنے والے ایک بھارتی طالب علم کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار ماہ سے روس میں رہنے کے باوجود بھارتی پولیس نے اس پر سی جے پی کے احتجاج میں حصہ لینے پر مقدمہ درج کردیا ہے۔
An Indian student from Bihar says he has been charged over ‘Cockroach’ protests despite being in Russia for the last four months.
Hundreds of students across India have faced arrest for participating in the youth-led demonstrations. pic.twitter.com/uRX2YaMJTv
— Al Jazeera English (@AJEnglish) July 29, 2026
واضح رہے کہ نوجوانوں کی قیادت میں ہونے والے مظاہروں میں حصہ لینے پر ہندوستان بھر میں سینکڑوں طلبہ کو گرفتاری کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل