Monday, August 17, 2026
 

ہاکی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بھارت کو پچھاڑ دیا، 2-4 سے شکست

 



ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں انگلینڈ نے بھارت کو گروپ میچ میں 2-4 سے شکست دے دی۔ نیدرلینڈز کے ویگنر ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 2-4 گول سے شکست دی۔ میچ میں انگلینڈ کے نکولس نے دو جبکہ اسٹورٹ اور ہنری نے ایک ایک اسکور کیا۔ بھارت کی جانب سے ہرمن پریت سنگھ اور دلپریت سنگھ نے گول اسکور کیے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل