Tuesday, August 18, 2026
 

اسٹیج اداکارہ پر تشدد اور مبینہ جنسی زیادتی کے مقدمے میں پیشرفت

 



اسٹیج اداکارہ عروج پر تشدد اور مبینہ زیادتی کے مقدمے میں پیش رفت ہوئی جب کہ سیشن کورٹ لاہور نے  ملزم ناصر خان کو 24 اگست تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے ملزم کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا،  عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ ایڈیشنل سیشن جج عدیلہ الطاف نے کیس کی سماعت کی، ملزم کے خلاف تھانہ سبززار پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل