Loading
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 37 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 358 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں کمی کے سبب مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 3ہزار 700روپے کی کمی سے 4لاکھ 58ہزار 236روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت 3ہزار 172روپے گھٹ کر 3لاکھ 92ہزار 863روپے کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح، فی تولہ چاندی کی قیمت 186روپے کی کمی سے 6ہزار 800روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 160روپے کی کمی سے 5ہزار 829روپے کی سطح پر آگئی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل