Wednesday, August 19, 2026
 

نارووال: پیچھا کرتے لڑکوں سے بچنے کی کوشش میں لڑکی بس کے نیچے آکر جاں بحق

 



نارووال میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں لڑکی بس کے نیچے آکر جاں بحق ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہا کہ لڑکی گاڑی میں سوار تھی، محلے کے دو لڑکوں نے مبینہ طور پر پیچھا کیا اور لڑکی کو زبردستی ساتھ لے جانے کی کوشش کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی فرار ہونے کی کوشش کررہی تھی جس دوران وہ بس کے نیچے آگئی۔ پولیس کے مطابق  دونوں لڑکے فرار ہو گئے جن کی تلاش سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے کی جارہی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل