Friday, August 21, 2026
 

کراچی، کورنگی میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

 



شہر قائد میں کورنگی پولیس نے سیکٹر 32 بی میں مبینہ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت ثاقب عرف چیکو کے نام سے ہوئی ہے جسے زخمی حالت میں طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل