Loading
تہران: ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف علی عبداللہی نے دشمن ممالک کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی فوجی خطرے یا غلط اندازے کی صورت میں ایران انتہائی سخت جواب دے گا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق علی عبداللہی نے ایران کے یومِ دفاعی صنعت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ دشمن کی جانب سے روایتی یا جدید نوعیت کے کسی بھی خطرے کا جواب ’کچل دینے والا اور تباہ کن‘ ہوگا۔
ایرانی عسکری سربراہ نے کہا کہ ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ اقدام کے نتائج مخالفین کے لیے پشیمان کن ہوں گے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل