Friday, August 21, 2026
 

سندھ حکومت نے صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

 



سندھ حکومت نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ جاری نوٹی فکیشن کے مطابق 12 ربیع الاول (26 اگست 2026، بروز بدھ) کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا۔ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈیپارٹمنٹ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تمام سرکاری، نیم سرکاری دفاتر، خودمختار اداروں، کارپوریشنز اور لوکل کونسلز پر تعطیل کا اطلاق ہوگا، ایمرجنسی اور تمام ضروری خدمات  کے اداروں پر پر اس تعطیل کا اطلاق نہیں ہوگا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل