Loading
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک دلچسپ بصری پہیلی نے صارفین کی توجہ حاصل کرلی، جس میں ایک تصویر کے اندر انتہائی مہارت سے ایک لڑکی کو چھپایا گیا ہے۔ صارفین کو چیلنج دیا گیا ہے کہ وہ تصویر میں موجود اس چھپی ہوئی شخصیت کو مقررہ وقت میں تلاش کرکے دکھائیں۔
وائرل تصویر میں بظاہر ایک بوڑھی عورت دکھائی دیتی ہے جس نے سر پر ٹوپی پہن رکھی ہے۔ پہلی نظر میں تصویر معمولی دکھائی دیتی ہے، تاہم غور کرنے پر اس میں چھپی لڑکی کی موجودگی کا سراغ مل سکتا ہے۔
پہیلی کے تخلیق کار نے صارفین کو چیلنج کرتے ہوئے سوال کیا کہ کیا وہ تصویر میں چھپی ہوئی اس کی بیوی کو صرف چند سیکنڈ میں تلاش کرسکتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ کچھ صارفین نے چیلنج باآسانی حل کرلیا، جبکہ متعدد افراد مطلوبہ وقت میں چھپی ہوئی لڑکی کو تلاش کرنے میں ناکام رہے۔
اس بصری پہیلی نے صارفین کو تصویر کو بار بار غور سے دیکھنے پر مجبور کردیا، کیونکہ چھپی ہوئی شخصیت کو تلاش کرنے کے لیے محض ایک نظر کافی نہیں بلکہ تصویر کے مختلف حصوں پر توجہ مرکوز کرنا ضروری ہے۔
اگر آپ بھی اس چیلنج کو آزما رہے ہیں اور اب تک چھپی ہوئی لڑکی تلاش نہیں کرپائے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ پہیلی کا جواب تصویر ہی میں موجود ہے، بس اسے درست زاویے اور توجہ کے ساتھ دیکھنے کی ضرورت ہے۔
اگر آپ ناکام ہوگئے ہیں تو کوئی بات نہیں۔ آپ کی آسانی کےلیے ہم اس لڑکی کا دیدار کروا دیتے ہیں۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل