Tuesday, August 25, 2026
 

شجاع آباد: مپیکو افسر نے گھر چھوڑنے کا جھانسہ دیکر نوجوان لڑکی کو کار میں مبینہ زیادتی نشانہ بنادیا

 



پنجاب کے ضلع شجاع آباد میں مپیکو آفیسر نے مبینہ طور پر مہمان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق مظہر نامی ملزم سکندرآباد سب ڈویژن کا لائن سپرنٹنڈنٹ ہے، جو متاثرہ لڑکی کو گھر چھوڑنے کا جھانسہ دے کر ویران باغ میں لے گیا اور اپنی کار میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کے شور شرابے پر اہل علاقہ جمع ہوگئے، جس پر ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ واقعے کا مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل