Thursday, August 27, 2026
 

علی پور: پولیس اہلکاروں کی خواتین سے مبینہ ملی بھگت، شہری کو ہنی ٹریپ کر کے لوٹ لیا

 



پنجاب کے ضلع علی پور میں پولیس اہلکاروں کی خواتین سے مبینہ ملی بھگت کے ذریعے ہنی ٹریپ کی واردات، شہری کو لوٹ لیا گیا۔ متاثرہ شہری کو خواتین کے ذریعے بلانے کے بعد مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا، متاثرہ شخص نے مؤقف دیا کہ ملزمان سی سی ڈی اہلکار ظاہر کر کے شہری کو تشدد کا نشانہ بناتے رہے۔ ہنی ٹریپ واردات میں 3 پولیس اہلکاروں اور 2 خواتین سمیت 8 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل