Thursday, August 27, 2026
 

ایبٹ آباد: 5 سالہ طالبہ کو اسکول میں جنسی زیادتی کا نشناہ بنا دیا گیا

 



ایبٹ آباد میں تھانہ بگنوتر پولیس نے نملی میرا میں حبیب پبلک اسکول پر چھاپہ مار کر اسکول کے مالک و پرنسپل کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق پرنسپل و مالک کو مزید پوچھ گچھ کے لیے تھانہ بگنوتر منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفتیشی ٹیم نے 5 سالہ طالبہ کا دوبارہ میڈیکل کرانے کا فیصلہ کیا ہے، طالبہ کا ڈی ایچ کیو ایبٹ آباد میں گائناکالوجسٹ سے معائنہ کرایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق موقع پر موجود لوگوں نے مقدمے پر اثر انداز ہونے والے بااثر افراد کے خلاف نعرے بازی کی۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل