Loading
تحصیل واڑہ ماموند کے علاقے ڈمہ ڈولہ خوڑ میں بم دھماکے کے نتیجے میں دو بچے زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق زخمیوں میں ابوذر ولد ضیاء الرحمٰن اور جراہ ولد سراج الدین شامل ہیں، زخمی ہونے والے دونوں بچوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال خار منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل