Friday, August 28, 2026
 

پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس:گرفتار ٹک ٹاکر لاریب شہزادی درخواست ضمانت پر سماعت

 



پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی جب کہ  قتل میں سہولت کاری کے الزام میں گرفتار ٹک ٹاکر لاریب شہزادی کی بعداز گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے کیس کی سماعت یکم ستمبر تک ملتوی کر دی، ٹک ٹاکر ملزمہ لاریب شہزادی کی جانب سے ایڈوکیٹ محمد اظہر میو عدالت میں پیش ہوئے، ایڈیشنل اینڈ سیشن جج محمد یوسف نے کیس کی سماعت کی۔ موقف  نے کہا کہ گلبرگ کے علاقے نجی کلینگ میں پی ٹی آئی رہنما کو  شوٹرز نے قتل کیا تھا، لاریب شہزادی کا اس قتل سے کوئی تعلق نہیں، عدالت ملزمہ لاریب شہزادی  کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل