Monday, September 07, 2026
 

جرمنی میں پولیس نے 21 بموں کے ناکارہ بنادیا

 



جرمنی میں سیکورٹی حکام نے بجلی کے گرڈ پر  21 دھماکہ خیز آلات کو ناکارہ بنادیا. مشرقی جرمن ریاست سیکسنی میں حکام کو بجلی کے گرڈ پر حملوں کی تحقیقات کے دوران کل 21 دھماکہ خیز آلات ملے جس کے بعد تمام آلات کو ناکارہ بنا دیا گیا تھا۔ جرمن پولیس نے کہا کہ وہ ایک ایسے شخص کی تلاش کر رہے ہیں جس نے گزشتہ ہفتے پاور گرڈ پر ہونے والے تخریب کاری کے ایک سلسلے کی ذمہ داری قبول کرنے والے خطوط بھیجے تھے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل