Loading
بھارتی طلبہ کودماغی نکسل قراردینے والے مودی نے اپنی نااہلی سے نوجوانوں کی زندگیوں کواجیرن بنا دیا ہے.
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارتی دارالحکومت دہلی میں بوائزہاسٹل کی پانچ منزلہ عمارت گرنے سے کم ازکم7 افراد ہلاک ہوگئے.
عینی شاہدین نے میڈیا کوبتایا کہ عمارت کے اندر24 سے48 کے قریب افراد موجود تھے. متاثرہ عمارت میں رہائش پذیرافراد کی اکثریت طلبہ پرمشتمل تھی.
کاکروچ جنتا پارٹی نے واقعہ پرسخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ غریب بھارتی طلبہ ایک بارپھرمودی حکومت کی مجرمانہ غفلت کا شکاربن گئے.
مودی نےدہلی یونیورسٹی میں"دماغی نکسل" والی تقریرجھاڑی اوربوسیدہ عمارت کونظراندازکرکے چلتے بنے.
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل