Loading
کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کے قتل کیس میں ایک اور اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور حکام نے میر رضا کے بائنانس اکاؤنٹ کی تفصیلات حاصل کرلی ہیں۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کے مطابق میر رضا نے 2021 میں بائنانس اکاؤنٹ بنایا جس میں مجموعی طور پر 8 کروڑ 90 لاکھ یو ایس ڈی ٹی سے زائد کی خرید و فروخت کی گئی جب کہ میر رضا کو فیوچر ٹریڈنگ میں 3 کروڑ 49 لاکھ یو ایس ڈی ٹی سے زائد کا نقصان ہوا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 2024 سے 2026 کے دوران میر رضا کو ایک لاکھ 39 ہزار یو ایس ڈی ٹی سے زائد کا نقصان برداشت کرنا پڑا جب کہ موت سے چند روز قبل 22 اور 23 جولائی 2026 کو بھی تقریباً 20 لاکھ یو ایس ڈی ٹی کا نقصان ہوا تھا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل