Thursday, September 10, 2026
 

کلر کہار؛ ٹرک اور کار میں خوفناک تصاد، دو مسافر جاں بحق

 



کلر کہار کے قریب ٹرک اور کار میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو مسافر جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں کار سوار دو افراد شدید زخمی ہوئے تھے جنہیں فوری طور پر ٹراما سینٹر کلر کہار منتقل کیا گیا، تاہم دورانِ علاج دونوں زخمی جان کی بازی ہار گئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ کار ڈرائیور کی سڑک سے توجہ ہٹنے کے باعث پیش آیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل