Loading
راولپنڈی کے تھانہ نصیر آباد کے علاقے میں سی سی ڈی و جرائم پیشہ سے مبینہ مقابلہ ہوا جس میں پولیس مزاحمت میں ملوث ملزم ہلاک ہوگیا.
سادہ روڈ پر سی سی ڈی ٹیم پر 03 ملزمان نے فائرنگ کی . فائرنگ کے واقعے میں ڈکیتی نقب زنی اور پولیس پر فائرنگ سمیت ملزم حضرت بلال کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے.
ملزم سے اسلحہ پسٹل 30 بور برآمد ہوا ہے ، ملزم زخمی حالت میں ہسپتال منتقلی کے دوران راستے میں دم توڑ گیا.
ملزم حضرت بلال نے چند روز قبل تھانہ نصیر آباد محافظ اہلکار عمر مہدی کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا تھا ، راولپنڈی:ملزم کچھ عرصہ قبل تین سال قید کے بعد جیل سے رہا ہوا تھا.
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل