Wednesday, September 23, 2026
 

عظمیٰ بخاری کا سہیل آفریدی کو ’خواب غفلت‘ سے جگانے کے لیے مختصر ڈاکومینٹری کا سہارا

 



وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو ’خواب غفلت‘ سے جگانے کے لیے شاٹ ڈاکومینٹری بھی شیئر کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شاٹ ڈاکومینٹری جاری کرتے ہوئے لکھا کہ جب اللہ پاک ذمہ داری دیتے ہیں تو خلق خدا کے لیے وسائل استعمال ہونے چاہئیں۔ عظمیٰ بخاری نے لکھا کہ اس سے غفلت کا سوال ہوگا۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل