Wednesday, September 23, 2026
 

شادی شدہ خاتون کے قتل اور بھائی کے اغوا کیس میں مرکزی ملزم کا ایک اور ساتھی گرفتار

 



رتہ امرال پولیس نے شادی شدہ خاتون کے قتل اور اس کے بھائی کے اغوا کے مقدمے میں مرکزی ملزم کے ایک اور ساتھی کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلیجنس ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا، جبکہ مرکزی ملزم کو قبل ازیں گرفتار کیا جاچکا ہے۔ ایس پی راول بیدار بخت گوندل کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل