Wednesday, September 23, 2026
 

پی ٹی آئی رہنما جنیداکبر کیخلاف نفرت اور اشتعال انگیز تقریر پر مقدمہ درج کرلیا گیا

 



تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر کے بیان پر این سی سی آئی اے نے جنید اکبر کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ نیشنل سائبر کرائم ایجنسی اسلام آباد نے مقدمہ درج کر لیا، مقدمے کے متن میں کہا گیا کہ  نفرت اور اشتعال انگیز تقریر سوشل میڈیا کے مخلتف اکاؤنٹ پر چلائی گئی، جنید اکبر نے حکومتی سرکاری املاک پہنچانے کی دھمکی دی۔ متن کے مطابق دھمکی سے اموات کا خدشہ پیدا کرنے کی کو شش کی گئی، مقدمہ میں شامل تقریر کے متن کے مطابق جس طرح سومنات پر حملے ہوئے اسی طرح اسلام آباد پر حملے ہوں گے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل