Loading
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر حکومت سے بات چیت پر آمادگی ظاہر کردی۔
ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت میں اس وقت مسائل ختم کرنے کی سوچ نہیں ہے۔
چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ محمود اچکزئی اور پی ٹی آئی قیادت بات چیت کے لیے تیار ہیں لیکن انہیں پتا ہے کس سے بات کرنی ہے ، بدقسمتی سے ابھی بات نہیں ہورہی۔
انہوں نے مزید کہا کہ گورنر راج سے پہلے ہی خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگا ہوا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل