Tuesday, September 29, 2026
 

اڈیالہ جیل: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی گئی

 



اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات کرا دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کانفرنس روم میں ملاقات 55 منٹ تک جاری رہی جس میں دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔ جیل ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملاقات کے بعد دونوں کو اپنے اپنے سیل میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل