Thursday, October 08, 2026
 

کراچی، گلستان جوہر میں فلیٹ کا چھجہ موٹر سائیکل رکشوں پر جاگرا

 



گلستان جوہر پرفیوم چوک کے قریب رہائشی عمارت کی پہلی منزل کے فلیٹ کا چھجہ اچانک سڑک پر گرگیا جس کا ملبہ نیچے کھڑے موٹر سائیکل رکشوں پر جاگرا۔ عینی شاہدین کے مطابق چھجے کا ملبہ زور دار دھماکے کے ساتھ رکشوں پر گرا تاہم خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل