Loading
قومی کرکٹر سعدیہ اقبال کےبائیں گھٹنے کی لاہورمیں کامیاب سرجری ہوئی۔
قومی اسپنر اب ڈاکٹرز کے مشورے کے بعد ری ہیب شروع کریں گی، سعدیہ اقبال کافی عرصےسےگھٹنے میں تکلیف محسوس کررہی تھیں، سرجری کے بعد ان کو دوبارہ ایکشن میں ٓآنے کے لیے کم ازکم تین سے چار ماہ کا عرصہ لگ سکتاہے۔
31 سالہ سعدیہ اقبال 39 ون ڈے میچز میں 50 کھلاڑی آؤٹ کرچکی ہیں۔68 ٹی ٹوئنٹی میچز میں ان کے شکار کی تعداد 85 ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل