Loading
افغانستان میں بڑھتی غربت، بیروزگاری اورمعاشی عدم تحفظ کےباعث سادہ لوح افغان شہری اسمگلرز کا آسان ہدف بننے لگے.
امریکی محکمہ خارجہ کی 2026 کی انسانی اسمگلنگ سے متعلق اہم رپورٹ کےمطابق طالبان رجیم انسانی حقوق کے مقررہ معیارات پر پورا اترنے اورمؤثر اقدامات کرنے میں بُری طرح ناکام رہی ہے.
طالبان رجیم اسمگلنگ کی روک تھام میں ناکام، متاثرین کے تحفظ اور ملزمان کیخلاف کارروائیوں کا ریکارڈ پیش نہ کر سکی.
اقوام متحدہ کے اداروں کے مطابق افغانستان میں خواتین، بچوں اور مقروض خاندانوں کو جبری مشقت کے سنگین خطرات کا سامنا ہے.
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل