Monday, October 12, 2026
 

خیبر پختونخوا؛ گورنر راج کے بعد ایڈووکیٹ جنرل آفس کا پورا عملہ فارغ

 



گورنر راج کے بعد خیبر پختونخوا میں ایڈووکیٹ جنرل آفس کا پورا عملہ فارغ کر دیا گیا۔ محکمہ قانون نے اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیہ کے مطابق 26 ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور 31 اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل اپنے عہدوں سے ہٹائے جاتے ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل