Loading
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد پشاور کے تمام تعلیمی ادارے اور ریڈ لائن بی آر ٹی سروس کو کل کھول دیا جائے گا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر راج کے بعد ایک روز کے لیے بند تمام تعلیمی ادارے آج کھول دیے جائیں گے۔ صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے باعث پشاور میں ایک روز کے لیے تعلمی ادارے اور بی آر ٹی سروس بند کردی گئی تھی۔
حالات معمول پر آنے کے بعد خیبر روڈ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے جبکہ تعلیمی ادارے بھی آج کھول دیے جائیں گے، پشاور میں بی آر ٹی سروس بھی آج سے مکمل فعال ہوگی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل