Loading
بھارت سے عالمی سطح تک جرائم پیشہ نیٹ ورکس کا پھیلاؤ مودی کی مجرمانہ چھوٹ کا نتیجہ ہے.
بھارتی جریدہ دی ہانس انڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ کے وزیرِ اعلیٰ نے انکشاف کیا کہ مودی اور امیت شاہ کی سرپرستی نے گوا کو منشیات کا گڑھ بنا دیا.
بھارتی جریدہ دکن کرانیکل کے مطابق بی جے پی کی ناقص پالیسیوں کے باعث گوا کے عوام مودی حکومت سے تنگ آ چکے ہیں.
حال ہی میں امریکی محکمۂ انصاف کی رپورٹ بھی عالمی سطح پر سرگرم بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کی نشاندہی کر چکی ہے.
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل