Loading
خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا اور دیر لوئر کے شہری علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی ہلکی برفباری سے موسم سرد ہوگیا۔
دیر بالا کے علاقے وادی کمراٹ، جہاز بانڈہ، باڈ گواہی اور لواری ٹاپ پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے
بارش اور برفباری کے باعث سردی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا جبکہ شہریوں نے گرم ملبوسات کی استعمال شروع کر دیا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل