Monday, October 19, 2026
 

بھارتی فوج کی اپ گریڈیشن کے نام پرنمائشی اقدامات سے عوام کوگمراہ کرنے کی کوشش

 



مودی سرکار بھارتی فوج کی نام نہاد اپ گریڈیشن کے نام پرنمائشی اقدامات کو کامیابی بنا کرپیش کررہی ہے. متنازعہ اگنی ویربھرتی اسکیم،اے کے 203 رائفلوں کی تیاری،نئی کیموفلاج وردیوں جیسے نمائشی اقدمات کواپ گریڈیشن قراردینا مضحکہ خیزہے. https://img.express.pk/media/videos/046.mp4 این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارتی فوج کی68 فیصد سے زائد جنگی صلاحیت متروکہ یا پرانی میں شمار کی جاتی ہے اوراس کے پاس بجٹ ناکافی ہے. واضح رہے کہ معرکہ حق میں نااہل اورغیرپیشہ ورانہ بھارتی فوج کوپاک فوج کے ہاتھوں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا. بھارتی فضائیہ کوبھی پرانی ٹیکنالوجی اورتکنیکی خامیوں کے باعث آئے روزجنگی طیاروں کے حادثات کا سامنا ہے.

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل