Wednesday, October 21, 2026
 

کوئٹہ؛ تعمیراتی کمپنی کی مشینری کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی

 



مغربی بائی پاس پر جبل نور کے قریب تعمیراتی کمپنی کی مشینری کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔ فائر بریگیڈ ذرائع کے مطابق آگ نے بھاری مشینری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، فائربرگیڈ کی دو گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ فائر بریگیڈ کی مزید گاڑیاں بھی روانہ کی جا رہی ہیں۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل