Loading
کراچی کے علاقے لیاری میں آٹھ چوک کے قریب مبینہ ڈاکو کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق زخمی شخص کی شناخت 30 سالہ عبدالرؤف کے نام سے ہوئی ہے جسے طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل