Thursday, October 22, 2026
 

افغان طالبان اہلکاروں کی چینی سرحد پر دراندازی کی کوشش، چین سخت تنبیہ

 



طالبان رجیم میں افغانستان سے سرحد پار دہشتگردی اور دراندازی کے بڑھتے واقعات نے ہمسایہ ممالک کوچوکنا کردیا. افغان جریدہ افغانستان انٹرنیشنل کےمطابق وخان راہداری سے دراندازی پر چینی سرحدی حکام نےطالبان کو فوری طور پرعلاقہ چھوڑنے کیلئے وارننگ جاری کردی. https://img.express.pk/media/videos/44.mp4 طالبان رجیم کے بعد چین نے افغان سرحد پر سیکیورٹی سخت کرتے ہوئےخاردارباڑ اور نگرانی کیلئے کیمرے نصب کئے. چین نے دہشتگردوں کی دراندازی کے خدشے پرافغانستان کیساتھ واخان سرحدی راستہ تاحال  بند کررکھا ہے. ہمسایہ ممالک افغانستان سے دہشتگرد ی کے بڑھتےخدشات کے باعث سرحدی سیکیورٹی سخت کرچکے ہیں.

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل