Thursday, October 22, 2026
 

ریاست مخالف سوشل میڈیا پوسٹ؛ اقرار الحسن کی درخواستِ ضمانت مسترد

 



جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ریاست مخالف سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے کیس میں عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔ این سی سی آئی اے نے اقرار الحسن کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے، اقرار الحسن عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل