Thursday, October 22, 2026
 

لاہور میں کوڑے دان سے نومولود بچی زندہ برآمد

 



قربان لائن ریلوے پھاٹک کے قریب کوڑے دان سے نو مولود بچی زندہ برآمد کرلی گئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق نو مولود زندہ بچی کوڑے دان سے ملی، نومولود بچی کو ابتدائی طبی امداد دے دی گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچی کی حالت ٹھیک ہے اور ایڈوانس کیئر کے لیے قریبی سرکاری اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل