Thursday, October 22, 2026
 

کراچی؛ ریسٹورنٹ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا، 2افراد جھلس کر زخمی

 



کلفٹن بلاک 5 نجی اسکول کے قریب ریسٹورنٹ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے سے 2 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو سول اسپتال برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا، زخمیوں کی شناخت 35سالہ راجیش اور 30 سالہ فیصل کے ناموں سے ہوئی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل