Loading
خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڈ میں دفعہ 144 کے نفاذ کے تحت موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق باجوڑ ضلع میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر 10 روز کیلئے پابندی عائد کی گئی ہے جس کا ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 کے تحت پابندی کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
اعلامیے کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق 29 اکتوبر سے 7 نومبر 2026 تک ہو گا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل