Loading
سیشن عدالت شرقی نے ریاست مخالف مواد کی تشہیر کے کیس میں اقرار الحسن کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا۔
عدالت نے اقرار الحسن کے درخواست ضمانت مسترد کردی، اقرار الحسن نے مجسٹریٹ سے ضمانت مسترد ہونے پر سیشن عدالت سے رجوع کیا تھا۔
اقرار الحسن عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل