Friday, October 30, 2026
 

عمران خان کی بہنوں کو رہا کیا جائے، اسد قیصر

 



پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کو رہا کیا جائے۔ قومی اسمبلی میں اسد قیصر نے اظہار خیال  کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بات کرنے کا موقع نہیں دیا گیا، مجھے اس بات کا شدید گلہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ ایمرجنسی میں کمیٹی بنانا غیر آئینی ہے،  کیا پیپلز پارٹی اس کے خلاف کوئی قراداد لائے گی۔  انہوں نے کہا کہ عمران خان کی بہنوں کو رہا کیا جائے، ارباب شیر علی کے ساتھ ہونے والا واقعہ بہت تشویشناک ہے، ہمارے رہنما کہاں ہیں کس قانون کے تحت رکھا گیا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل