Sunday, November 01, 2026
 

فیلڈ مارشل، وزیراعظم کا کردار قابل تحسین ہے ، ڈآکٹر حافظ عبد الکریم

 



مرکزی جمعیت الحدیث ورکرز کنونشن سے  قائد اہلحدیث ڈآکٹر حافظ عبد الکریم نے خطاب  کرتے ہوئے کہا کہ  ہمارے آرمی چیف فیلڈ مارشل، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے موجودہ حالات کے پیش نظر جو کردار ادا کیا ہے وہ قابل تحسین ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سے جو اچھی چیزیں نظر آرہی ہے اس سے امید ہے یہ امت مسلمہ کی بنیاد بنے گا،  اگر یہ اسلامی ممالک کا اتحاد بن جاتا ہے اس سے امہ اور مسلمان مضبوط ہونگے،  اس معاہدہ کی روح سے ہم حرمین شریفین کی حفاظت کےلئے شامل ہوگے، ہم سب پاکستانیوں کے لیے اعزاز کی بات ہے، مرکزی جمعیت اہلحدیث اس کی تعید کرتی ہے، کچھ لوگوں نے کہا کہ یہ کرایے کے فوجی محکمہ اور مدینے کی حفاظت نہیں کرسکتے، اس کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ افسوس ناک بات یہ ہے کہ جب حوثی باغی مکہ اور مدینہ پر جب حملہ کرتے ہیں پوری دینا مذمت کرتے ہیں، لیکن پاکستانی حوثی باتیں کرتے ہیں، کے پی کے میں جو ایمرجنسی لگی ہے اس کی حمایت کرتے ہیں، جبکہ حکومت نے پوری کوشش کی کہ مذاکرات ہو جو مان لیے گے تھے، لیکن اسلام آباد میں جو جھتے حملہ کرنا چاہتے تھے، پاکستان کا دنیا بھر میں ایک نام بنا ہوا ہے، سہیل افریدی اگر اسلام آباد کی جانب حملہ کی کوشش نہ کرتا تو یہ حالات پیدا نہ ہوتے۔ ڈآکٹر حافظ عبد الکریم  نے کہا کہ حرمین اور شریفین کے تحفظ کےلئے یہ پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے، اگر حرمین شریفین کی حفاظت کےلئے اگر کسی بھی قربانی کی ضرورت ہوئی ہم اس سے پیچھے نہیں ہٹے گے،  مولانا مذہبی جماعت کے بڑے ہیں، جوہر ٹاؤن میں بھیٹا ایک شخص کرایے کے فوجیوں کےلئے متعلق کہا ہے اسکا نام لینا نہیں چاہتا، افواج پاکستان کے بارے میں ہمارا موقف ہے کہ سیکورٹی ادارے، پولیس یا کوئی بھی ہے،  دفاع میں جو شہید ہوئے ہم ان کے ساتھ ہیں، مرکزی جمعیت اہلحدیث اس کی تعید کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں نے کہا کہ یہ کرایے کے فوجی محکمہ اور مدینے کی حفاظت نہیں کرسکتے، اس کی مذمت کرتے ہیں، بلکہ افسوس ناک بات یہ ہے کہ جب حوثی باغی مکہ اور مدینہ پر جب حملہ کرتے ہیں پوری دینا مذمت کرتے ہیں، لیکن پاکستانی حوثی باتیں کرتی ہے، کے پی کے میں جو ایمرجنسی لگی ہے اس کی حمایت کرتے ہیں، جبکہ حکومت نے پوری کوشش کی کہ مذاکرات ہو جو مان لیے گے تھے، لیکن اسلام آباد میں جو جھتے حملہ کرنا چاہتے تھے، پاکستان کا دنیا بھر میں ایک نام بنا ہوا ہے، سہیل افریدی اگر اسلام آباد کی جانب حملہ کی کوشش نہ کرتا تو یہ حالات پیدا نہ ہوتے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل