Tuesday, November 03, 2026
 

وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس، فیلڈ مارشل بھی شریک، خیبر پختونخوا کی صورتحال پر غور

 



وزیراعظم شہباز شریف نے زیر صدارت اعلی سطح کا اہم اجلاس ہوا۔ رپورٹ کے مطابق اجلاس میں کے پی کے کی صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور گورنر خیبر پختونخوا بھی شریک ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل