Loading
پاکستان نے 23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں کوریا کو 2-0 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
فائنل میں پاکستان کی جانب سے نور زمان اور عاصم خان نے کامیابی حاصل کی۔ نور زمان نے جیونگ مین ریو کو 3-0 سے ہرایا۔
دوسرے میچ میں عاصم خان نے سیوجن چی کو شکست دے کر پاکستان کی فتح یقینی بنائی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل