Friday, November 13, 2026
 

راولپنڈی: شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج، 24 گھنٹوں میں ملزم گرفتار

 



راولپنڈی میں صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا جب کہ 24 گھنٹوں میں ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ مدعیہ مقدمہ نے کہا کہ ملزم نے شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کی، متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسس کرایا گیا ہے۔ ایس پی راول بیدار بخت گوندل نے کہا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، خواتین سے زیادتی،ہراسمنٹ نا قابل برداشت ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل